آسامی خالی ہے
ملٹری کالج سراۓعالمگیر میں مندرجہ ذیل آسامی کیلۓ خواہشمند امیدواروں سے درخواستيں مطلوب ہیں
آسامی | مالی |
تعداد | 01 |
کوٹہ | مقامی |
تعلیمی قابلیت | پراٸمری پاس |
عمر کی حد | سول 18-30 جس میں 05 سال کی رعایت شامل ہے |
بی پی ایس | 01 |
سادہ کاغذ پر درخواست برائے اسامی تمام تعلیمی اسناد حالیہ تصویر قومی شناختی کارڈ کی کاپی رابطہ نمبر اور ڈومیساٸل کی مصدقہ نقول کے ساتھ تاریخ اشاعت کے پندرہ یوم تک زیردستخطی کو پہنچ جانی چاہیے مقررہ تاریخ کے بعد نامکمل درخواستیں وصول ہونے کی صورت میں زیر غور نہیں لائی جائیگی سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے ارسال کریں
نوٹ
ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران اپنی اسنادڈومیسائل اور ڈسچارج بک غیرہ کے ہمراہ تشریف لائے
ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا
کمانڈنٹ ملٹری کالج جہلم سراۓ عالمگیر
0 Comments