محدود آسامیاں
آرمی سکول آف آپ ٹیکنیشنز باڑیاں کیمپ مری کو مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہے
مکمل کوائف کی حامل تحریری درخواستیں بعمہ قومی شناختی کارڈ تعلیمی سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل او تجربے کا سرٹیفکیٹ زیردستخطی کو30 جنوری 2022 تک پہنچ جانی چاہئیں ۔ درخواست کرد ہ آسامی لفافے پر تحریر کر یں۔
تمام آسامیوں کے تحریری اور عملی امتحان 15 فروری 2022 کوسکول میں 10 بجےہوگا ۔ ٹیسٹ میں کامیاب حضرات کو بعد میں انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا
نامکمل۔ درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے اور بیٹائر ڈ حضرات کے لئے عمر کی مد 45 سال ہے۔
ٹیسٹ اور انٹرویو میں آنے والے حضرات کو کسی قسم TA/DA
نہیں دیا جائے گا۔
سرکاری ملازمین اپنے اپنے محکمانہ توسط سے
NOC لے کر درخواستیں ارسال کر یں ۔
لیفٹیننٹ کرنل ، برائے کمانڈنٹ ( امجد علی ) آرمی سکول آف ٹیکنیشنز باڑیاں کیمپ مری
0 Comments