Header Ads Widget

دفتر ڈسٹرکٹ کونسل چکوال آسامیاں خالی ہیں

 از دفتر ڈسٹرکٹ کونسل چکوال 


آسامیاں خالی ہیں


اڈسٹرکٹ کونسل چکوال کو درجہ ذیل درجہ چہارم کی خالی آسامیوں کے پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لئے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنت گورنمنٹ آف پنجاب آمدہ مراسلہ نمبری


So ADMAN (LG) Misc /2019 P





آسامی کا نام 



الیکٹریشن 

پلمبر

نائب قاصد

مالی

چوکیدار

سینٹری ورکر

بیلدار

کوٹہ

معزور کوٹہ 3%

خواتین کوٹہ %15

اقلیتی کوٹہ %5

ملازمین کوٹہ %20

اوپن میرٹ 

8

قابلیت 

میٹرک مڈل

آسامی 

11

BPS

1-2





مورخہ31.10.2022 کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں۔


تمام تقرریاں


پنجاب حکومت کنٹریکٹ پالیسی2004


کے مطابق کی جائیں گی

۔ امیدواروں کا ضلع چکوال کا سکونتی ہونا لازمی ہے۔درخواست زیر دستخطی کو مورخہ 23.11.2022

تک دفتری اوقات کار میں لازمی پہنچ جانی چاہیے

ا امیدواروں کو باہمرا ا سناد بعمہ تجربہ سرٹیفیکیٹ ٹیسٹ انٹرویو کے لیے مورخہ


30.11.2022



کو بوقت 10 بجے صبح ریکورنمنٹ کمیٹی کے روبرو پیش ہونا ہوگا کسی بھی امیدوار کو سفر خرچ یومیہ الاؤنس نہیں دیا جائے گا عمر کی حد امیدوار کے لیے اٹھارہ سال سے بتیس سال خواتین کے لے 35-18 جبکہ معزور امیدواران کے لیے اٹھارہ چالیس سال گورنمنٹ کی مروجہ پالیسی کے مطابق ہوگی گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق درج ذیل کوٹہ مختص ہے

معزور کوٹہ% 3
اقلیتی کوٹہ%5
خواتین کوٹہ%15
ڈسٹرکٹ کونسل چکوال کے حاضر سروس ریٹائر ملازمین گریڈ ایک سے گیارہ کے بچوں کا کوٹہ% 20

آسامی کے متعلق دیگر معلومات دوران اوقات کار دفتر ہیڈ کلرک سے حاصل کی جا سکتی ہے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ملازم اپنے محکموں کی وساطت  سے درخواستیں ارسال کریں
  درخواست کے ساتھ کمپیوٹرز شناختی کارڈ ڈومیسائل معزوری سرٹیفیکیٹ دستاویزات تجربہ وغیرہ کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں 


از دفتر ڈسٹرکٹ کونسل چکوال آسامیاں خالی ہیں


Post a Comment

0 Comments