Header Ads Widget

PSL 2023 Schedule, PSL 8 Pakistan Super League T20

 

PSL 2023

PSL 2023 Schedule, HBL PSL 8 Pakistan Super League T20 Fixtures

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں

ایڈیشن کا آغاز

گھڑی کی ٹک ٹک شائقین کو بے چین کرنے لگی

بہت بڑا میلہ سجنے کے قریب


PSL 2023 Schedule, HBL PSL 8 Pakistan Super League T20 Fixtures


ملتان میں کل شیڈول افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش ہوگی سیکورٹی پلان تیار پہلے میچ میں مد مقابل لاہور قلندرز اور سلطانز کی بھرپور مشقیں جاری

پیر سے ہورہا ہے پاکستان کرکٹ کے اس سب پر میلے کا بیتابی سے انتظارکر رہے ہیں اس بار بھی ایک ٹرافی کے لئے چھ ٹیمں آمنے سامنے ہوں گے ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب اس بار ملتان میں سجائی جا رہی ہے پی ایس ایل کی جانب سے ایونٹ کے شاندار افتتاح کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں پاکستان میں پہلی بار اےآر او وی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا جس کی مدد سے شائقین ڈیجیٹل تھری ڈی اینیمیشن سے لطف اندوز ہوسکیں گے شائقین کرکٹ کو کم روشنی میں چمچانے والے زولوبینڈ بھی پہنائے جائیں گے ملک میں پہلی مرتبہ ڈرونز کی مدد سے فضا میں ایل آئی ڈی تصاویر بنائی جائیں گی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا افتتاحی تقریب میں موسیقی کا بھی تڑکا لگایا جائے گا ایڈیشن کا اینتھم گلوکار شاہ گل فارس شفیع سیا عاصم اظہر اور آئمہ بیگ اور ساحر علی بگا بھی آواز کا جادو جگائیں گے افتتاحی تقریب کے بعد ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ ڈبل راؤنڈ روبن فارمیٹ میں کھیلا جائے گا جس میں ہر ٹیم دوسری کے ساتھ دو مرتبہ مقابلہ کریں گی جس کے بعد ٹاپ چار ٹیموں کے فلے آف میچز ہوں گے فائنل 19 مارچ کو قزافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا مجموعی طورپر چونتیس میچ شائقین کی توجہ کا مرکز بینں گے گیچن کی میزبانی ملک کے چار و ینیوز ملتان راولپنڈی لاہور کراچی کریں گے پنڈی میں سب سے زیادہ 11 میچ کھیلے جائیں گے 

کراچی اور لاہور نو میچ کی میزبانی کریں گے ملتان میں پانچ میچز منعقد ہوں گے


لاہور قلندرز ٹائٹل کا دفاع کرنے کے لیے اور اعتماد ہے ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں میں ہوگی وہ فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد میدان میں اترنے کو تیار ہے ٹیم کو اپنے اسٹار پیارے سے میچ وننگ پر فارمنس کی توقع ہے اس ٹیم میں جہاں حارث رؤف اور فخر زمان جیسے اسٹارز شامل ہیں راشد خان ڈیوڈ ویزا سکندر رضا لیام ڈاسن سیم بلنگر اور کوشل مینڈس جیسے غیر ملکی ستارے بھی جگمگائیں رہے ہیں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بھی اپنے کپتان شاداب خان سے کافی توقعات وابستہ ہیں ٹیم میں اعظم خان حسن علی کی مشرف پال اسٹرلنگ کولن منرو الیکس ہیلز رحمان اللہ گرباز جیسے کھلاڑی موجود ہے اس ٹیم کو ٹام کرن اورریسی وان ڈیرڈ واسین جیسے کھلاڑیوں کی خدمات بھی حاصل ہیں

بابر اعظم پشاور زلمی کو جوائن کرنے کے بعد کراچی کنگز کی قیادت ایک بار پھر عماد وسیم کے ہاتھوں میں ہوگی محمد عامر ٹیم کی فتوحات میں کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم میں واپسی کے لیے بھی اچھی کارکردگی پیش کرنے کے لیے پرامید ہیں شرجیل خان امیر حمزہ شعیب ملک حیدر علی عمران طاہر جیمس ونس فیلر اور اینڈ ر یوٹائی جیسے نمایاں کریکٹر اس ٹیم کا حصہ ہیں

ٹی 20 کے منجھے ہوئے کرکٹر ملتان سلطان ٹرافی پر قبضے کی جنگ لڑیں گے شان مسعود نائب کپتان ہوں گے شاہنواز دانی اور خوشدل شاہ ٹیم کے فتوحات میں حصہ ڈالنے کے لیے بھی بے چین ہیں ریئلی روسو ڈیوڈ ملر جوش لیٹل عقیل حسین اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے کوشاں ہوں گے

پشاور زلمی کی قیادت بابر اعظم کس پاس ہوگی قومی ٹیم کے کپتان کی آمد سے ٹیم کافی پرجوش ہیں بابر اعظم کے گزشتہ تٹم کراچی کنگز کے ساتھ مقابلہ کا بھی چینی سے انتظار کیا جارہا ہے بابر بھی نئی ٹیم کو ایک بار پھر سے چیمپیئن بنانے کے لیے پر اعتماد ہیں محمد حارث ٹام کوہلر کیڈ مور،وہاب ریاض،رومان پاول مجیب الرحمان اور جمی نیشم جیسے کھلاڑی شامل ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اپنے سدا بہار سپہ سالار سرفراز احمد کی قیادت میں میدان سنبھالیں گے ٹیم میں افتخار احمد

جیسے ہارڈ ہیٹر اور نسیم شاہ جیسے فاسٹ بولر موجود ہیں جیسن روئے ول سمیڈ،واننرو،ہسارنگا،

جیسے کھلاڑیوں کی موجودگی ٹیم کو حوصلہ بڑھا رہی ہے مارٹن گپٹل اور نوان تھشارابھی ٹیم کو فتح دلانے کے لئے بھی

پر اعتماد ہیں


یاد رہے کہ پی ایس ایل آرٹ کے لیے نئی ٹرافی کی رونمائی شاہی انداز میں شالامار باغ میں کی گئی پاکستان میں تیار کردہ 24 قیراط سونے کے ساتھ 909070 زرقون نگینوں کا استعمال ہوا ہے جس کے تین ستون قومی ٹیم کے

اتحاد مضبوطی اور جزبہ کی عکاسی کرتے ہیں

عقبی سائیڈ پر بڑا پلر کرسٹلز سے مزئین اور کامیابی کے لیے سخت محنت اور لگن کا مظاہرہ کرتا ہے ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں نے اس چمچماتی ٹرافی کو ہاتھ میں اٹھانے کا خواب اپنی آنکھوں میں سجا لیا ہے






PSL 2023 Schedule, HBL PSL 8 Pakistan Super League T20 Fixtures

پی ایس ایل کی تاریخ پر ایک نظر



پہلے ایڈیشن سن 2016 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو مات دے کر اولین ٹرافی نام کی دبئی سٹیڈیم یونائیٹڈ نے 175کا ہدف 4 وکٹ کھو کر حاصل کر لیا تھا ڈیون سمتھ لیکن73 کی اننگز کھیل کر میچ کراچی کنگز روی بوپارہ 329 رنز اور 11 وکٹیں لے کر ایونٹ کے کھلاڑی قرار پائے لاہور قلندر کے عمر اکمل نے سب سے زیادہ 335 اسلام آباد یونائیٹڈ ہونا کہ آندرے رسل نے 16 وکٹیں حاصل کیں





دوسرے ایڈیشن


2017 میں پشاور زلمی نے ٹرافی قبضے میں کر لی کوئٹہ گلیڈی ایٹر ایک بار پھر فائنل میں ناکام ہوئی قزافی اسٹیڈیم میں پشاور نے چھٹی وکٹ پر148

رنز بنائے تھے گلیڈی ایٹر نوےرنز پر ڈھیر ہو گئے کامران اکمل سنچری سمیت تین وکٹوں کے عقب میں بارہ شکار کرکے ایونٹ کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ نام کیا

بہترین بٹیر اور وکٹ کیپر کا اعزاز بھی حاصل کیا کراچی کنگز کے سہیل خان سولہ وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین بولر رہے




تیسرا ایڈیشن


2018 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کی تین وکٹ سے مات دے کر دوسری بار ٹرافی اپنے نام کر لی زلمی نے نو وکٹ پر 148رنز جوڑے یونائیٹڈ نے

ہدف 19 بال قبل سات وکٹ پر حاصل کر لیا

لیوک رونچی نے 26 بالز پر 52 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور 435 رن بنا کر ایونٹ کے بہترین پلیئر قرار پائے فہیم اشرف نے 18 وکٹیں حاصل کیں




چوتھا ایڈیشن


چوتھے ایڈیشن سن 2019 میں کوئٹہ گلیڈی اائیٹرز ٹرافی جیت لی نیشنل سٹیڈیم پر ٹیم نے پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے قابو کیا ناکام سائیڈ نے پہلے کھیل کر آٹھ وکٹ پر 130 رنز بنائے کوئٹہ نے ہدف دو وکٹوں پرحاصل کرلیا احمد شہزاد نے 84 رنز سکور کیے گلیڈی ایٹر کے شین واٹسن نے ایونٹ میں 430 رنز بنائے پشاور زلمی کے حسن علی نے 25 وکٹیں لیں




پانچواں ایڈیشن



پانچواں ایڈیشن 2020 میں بابر اعظم نے فائنل میں 63 کی اننگز کو اولین ٹائٹل کا حقدار بنوایا نیشنل سٹیڈیم لاہور قلندر کو 5 وکٹ سے مات ہوئی میزبان سائیڈ نے 135 رنز کا ہدف حاصل کر لیا بابر اعظم فائنل کے ہیرو اور ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے قلندر کے شاہین شاہ آفریدی نے 17

وکٹوں کے ساتھ ایونٹ کے بہترین پلیئر کی ٹرافی اپنے نام کی 




چھٹے ایڈیشن


چھٹے ایڈیشن

2021

میں ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو فائنل میں شکست دی ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں فاتح الیون نے چار وکٹ پر 256 رنز بنائے

صہیب مقصود 65 ناٹ آؤٹ اور ریئلی روسو 50 رنز بنا کر نمایاں رہے جواب میں زلمی نے نو وکٹوں پر ایک سو انسٹھ رنز بنائے عمران طاہر نے تین شکار کی سزا ربانی اور عمران طاہر نے تین شکار کیے بیلنگ موزا ربانی اور عمران خان جونئیر نے دو دو وکٹیں لیں صہیب کو فائنل

بہترین کھلاڑی اور ایونٹ کا بہترین بیٹسمین بھی قرار دیا گیا ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی بیس وکٹوں کے ساتھ ایمرجنگ کرکٹر قرار پائے

محمد رضوان بہترین وکٹ کیپر ہے


گزشتہ سال ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو 42 رنز سے مات دے کر ٹائٹل کی پیاس بجھالی قلندر نے پانچ وکٹ پر 180 رنز بنائے محمد حفیظ نے 69 ہیری بروک نے 41 کی اننگز کھیلی

سلطانز نے138

پر ہمت ہار گئے شاہین آفریدی نے3 اور زمان خان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں


محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا







پی ایس ایل 2023  میچز شیڈول


مقام 

میچ

دن تاریخ 

ملتان 






کراچی






ملتان 






کراچی 






ملتان 





کراچی 






کراچی 






کراچی 












کراچی 





ملتان 





کراچی 







کراچی 








لاہور 






لاہور 








راولپنڈی 





لاہور 







راولپنڈی 







لاہور 






راولپنڈی 






راولپنڈی 






راولپنڈی 











راولپنڈی 






راولپنڈی 






راولپنڈی 






راولپنڈی 






لاہور 










لاہور 





لاہور 






لاہور 

پہلا میچ ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر 



دوسرا میچ کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی 



تیسرا میچ ملتان سلطان بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر




چوتھا میچ کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ 



پانچواں میچ ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی 



چھٹا میچ کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز



ساتویں میچ ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ 



9واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی 









10 واں میچ کوئٹہ گلیڈی اائیٹرز بمقابلہ لاہور قلندر 


11 واں میچ ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز 


12 واں میچ پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ 




13 واں میچ

کوئٹہ گلیڈی اائیٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ 




14 واں میچ

کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز



15 واں میچ لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی 




17 واں میچ پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز 



18 واں میچ لاہور قلندر بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 



19 واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز 




20 واں میچ لاہور قلندر بمقابلہ ملتان سلطان 



 21واں میچ  اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی اائیٹرز 



22 واں میچ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز 



23 واں میچ پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندر


24 واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز



25 واں میچ پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی اائیٹرز



26 واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر 



27 واں میچ پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز 



28 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز 



29 واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی 

30 واں میچ لاہور قلندر بمقابلہ کراچی کنگز 



کوالیفائر ٹیم ا بمقابلہ ٹیم 2




ایلیمنٹرز






ایلیمنٹرز 

پیر 13 فروری 




منگل 14 فروری 





بدھ 15 فروری 





جمعرات 16 فروری 




جمعہ 17 فروری 





ہفتہ 18 فروری 





اتوار 19 فروری 






پیر 20 فروری 











منگل 21 فروری




 بدھ 22 

فروری




جمعرات 23 فروری






جمعہ 24 

فروری 






 اتوار 26فروری






پیر 27 

فروری






بدھ یکم 

مارچ





جمعرات دو مارچ




جمعہ تین مارچ







ہفتہ 4 مارچ






اتوار 5 مارچ






پیر 6 مارچ






منگل 7 مارچ










بدھ 8 مارچ






جمعرات 9 مارچ





جمعہ 10 مارچ





ہفتہ 11 مارچ





اتوار 12 مارچ








بدھ 

15 مارچ 




جمعرات 16 مارچ






جمعہ 17 مارچ









لاہور 

فائنل 

اتوار 19 مارچ 


PSL match 2023






















PSL 2023 Schedule, HBL PSL 8 Pakistan Super League T20 Fixtures

Post a Comment

0 Comments