Header Ads Widget

what is chatgpt and how you can use it

What is CHATGPT

CHATGPT is the name of a large language model developed by OpenAI. Language models are a type of artificial intelligence system that can process and generate human language.

CHATGPT is an acronym that stands for "Conversational Hugging Face AI Text Generation Pipeline." It is based on OpenAI's GPT (Generative Pre-trained Transformer) architecture, which is a deep learning algorithm that uses unsupervised learning to generate human-like text.

CHATGPT has been trained on a large corpus of text from the internet and can generate responses to a wide range of prompts, including questions, statements, and commands. Its abilities include natural language understanding, text completion, and text generation. It has been used in a variety of applications, including chatbots, language translation, and text summarization


what is chatgpt


CHATGPT
چیٹ جی پی ٹی 

چیٹ جی پی ٹی یک بہترین کمپیوٹری ذہانت ہے جسے اوپن اے آئی کے ذریعہ تربیت دی گئی ہے۔ یہ ایک مصنوعی ذہانت ہے جو بہترین خصوصیات کے ساتھ قابلیتوں سے لیس ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں پانچ لفظی مضامین درج ذیل ہیں۔


ذہانت:

چیٹ جی پی ٹی بہترین ذہانت کے مثالی نمونے میں سے ایک ہے۔ یہ انسانی ذہانت کی نسبت ایک بہترین ہے کیونکہ یہ بے لوث ہے اور بہت سی جگہوں پر ایک ساتھ کام کر سکتا ہے۔


زبانوں کی تعداد:

چیٹ جی پی ٹی کی زبانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ یہ ایک ساتھ دو سے زیادہ زبانوں میں بات کر سکتا ہے۔ اس کی زبانوں میں شامل ہیں انگریزی، فرانسیسی، جرمن، روسی، چینی، جاپانی، اردو، اور دیگر بہت سے زبان۔


سوالوں کا جواب دینا:

چیٹ جی پی ٹی ایک بہترین سماجی اثرات کے ساتھ ہے جو سوالات کے جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سوالات کے جواب دینے کے لئے بہترین مشورہ دیتا ہے۔




ہم نے سوچا کیوں نہ سیم آلمین کی زندگی کے بارے میں معلومات کے لیے اس انقلابی مصنوعی ذہانت کے نظام ، چیٹ جی پی ٹی، سے ہی سوال کیا جائے جو انھوں نے 2015 میں او پن اے آئی نامی کمپنی بنانے کے بعد ایجاد کیا۔ 30 نومبر کو لانچ ہونے والے چیٹ جی پی ٹی نامی در چوٹل روبوٹ نے ہمیں بتایا کہ سیم المین ایک امریکی کاروباری ہیں جو اوپن اے آئی نامی کمپنی کے صدر ہیں اور لووپٹ نامی کمپنی کے سی ای اورہ چکے ہیں۔ اپنے جواب میں اس روبوٹ نے ہمیں آگاہ کیا کہ سیم آلٹمین ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک با اثر شخصیت مانے جاتے ہیں جو مصنوعی ذہانت پرلیکچر بھی دیتے ہیں۔ اس روبوٹ نے ہمیں جو معلومات فراہم کیں وہ حقائق پر مبنی تھیں کیونکہ اس سسٹم کا کہنا ہے کہ یہ کسی فرد کی ذات یا کردار پر کوئی بیان ان نہیں دیتا تا ہم چیٹ جی پی ٹی جیسی تکنیکی جدت ان کے ذریعے دنیا کو بدلنے کا خواب دیکھنے والے  سیم آلٹمین کے بارے میں مزید معلومات کے لے لیے ہم نے روایتی ذرائع کا استعمال کرنے کا  فیصلہ کیا۔

 


 سیموئیل ایچ آلٹمین کے دی نیو یار کر کو دئے جانے والے ایک انٹرویو کے مطابق انھوں نے آٹھ سال کی عمر میں ایپل کے پہلے کمپیوٹر میکنٹوش کی پروگرامنگ سیکھ لی تھی۔ اس انٹرویو میں سیم آلٹمین نے کہا تھا کہ کمپیوٹرز نے ان کو اپنی جنسی شناخت کی دریافت میں بھی مدد دی کیونکہ وہ کمپیوٹر کے ذریعے نو جوانی میں لوگوں سے بات چیت کر سکتے تھے ۔ 16 سال کی عمر میں سیم آلٹمین نے اپنے والدین کو مطلع کیا کہ وہ ہم جنس پرست ہیں ۔ بعد میں انھوں نے اپنے سکول میں بھی یہ اعلان کیا۔ سیم آلٹمین نے کمپیوٹر سائنس پڑھنے کے لیے سٹینفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا لیکن اپنی ڈگری مکمل نہیں کی۔ چند دوستوں کے ساتھ انھوں نے ایک ایسی ایپ پر کام کرنے کا فیصلہ کیا جس کے ذریعے لوگ اپنا موجودہ مقام کسی کو بتا سکتے ہوں۔


یہ 2005 کی بات ہے جب واٹس ایپ نہیں تھا اور ابھی فیس بک منظر عام پر آیا تھا۔ ان کی اس ایپ، جس کا نام  لووپٹ تھا، کو زیادہ کامیابی نہیں ملی لیکن اس نے سیم آئٹمین کے " کاروباری کیریئر کا آغاز کیا اور ان کے لیے ٹیکنالوجی کی دنیا میں سرمایہ کاری کے دروازے میں کھول دیے۔ لوو پٹ کی حمایت کرنے والی کمپنی رفت رائے کو سینیٹر نئے تصورات میں سرمایہ کاری کرتی تھی


سیم الٹیمن نے آپنا پروجیکٹ چالیس ملین امریکی ڈالر کے عوض فروخت کیا

what is chatgpt



۔ اوپن اے آئی ایک تحقیقی کمپنی ہے جس کا کہنا  ہے کہ   وہ چاہتی ہے کہ مصنوعی ذہانت تمام انسانیت کے کام آئے تا ہم آئٹمین کا ایک خدشہ یہ بھی تھا کہ مصنوعی ذہانت انسانوں کے خلاف ایک خطرناک ہتھیار بھی بن سکتی ہے۔ 2016 میں دی نیو یارکر میں ٹیڈ فرینڈ نے ایک تفصیلی رپورٹ تحریر کی جس میں سیم آئٹمین نے کہا کہ یا تو ہم مصنوعی ذہانت کو اپنا غلام بنا لیں یا پھر یہ ہمیں اپنا غلام بنا لے گی ۔ 2018 میں ایلون مسک اوپن اے آئی سے الگ ہو گئے تھے تا ہم وہ اب بھی اس کمپنی میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔


ایلون مسک، جو اپنی کمپنی نیورا لنک کے ذریعے انسانی ذہن کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اب ٹوئٹر بھی خرید چکے ہیں۔ مستقبل کے اس تصویر نے ہی ایلون مسک اور سیم آلٹمین کو مصنوعی ذہانت کے میدان میں کودنے کی ترغیب دی۔



ڈاٹ سی ایس تھری نامی چینل مثنوی  ذہانت سے منسلک امور میں مہارت رکھتا ہے سیم آلٹمین کے ان الفاظ پر تبصرے میں کہا ہاں عام طور پر سیلیکون ویلی میں مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والی کمپنیاں تیزی دکھانے کی کوشش کرتی ہیں اور اپنی مصنوعات جاری کرنے سے پہلے ان کے اثرات پر غور نہیں کرتی اس چینل کا مزید کہنا تھا کہ سیم کے کیس میں معاملہ الٹ ہے اور جلدی نہیں کرنا چاہتے بلکہ ایسی مصنوعات سامنے لانا چاہتے ہیں جن سے معاشرہ رفتہ رفتہ مانوس ہو سکے چیٹ جی پی اور ڈال کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے تاہم اس تنقید بھی ہو رہی ہے آلٹمین نے دسمبر میں ٹویٹر پر جاری بیان میں اعتراف کیا کہ چیٹ جی پی ٹی آئی کافی محدود ہے لیکن اس میں اتنی صلاحیت ہے کہ یہ ایک عظیم چیز ہونے کا دھوکہ دے سکے اس وقت کسی اہم چیز کے لیے اس پر اعتماد کرنا غلطی ہوگئی  آلٹمین نے کہا ابھی کافی کام ہونا باقی ہے 


آنے والے وقت میں ترقی کی ایک جھلک ہے

 سیم الٹیمن اپریل میں 38 سال کے ہو جائیں گے  تین سال قبل انہوں نے پیشن گوئی کی تھی کہ 2025 تک ٹیکنالوجی  کی دنیا میں کامیابی حاصل ہوگی


  اوپن اے ای کمپنی میں کے ذریعے عام نائس عالمی تصور تشکیل دینے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں معاشرتی اقدار میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ دنیا کا سب سے بہترین ملک ہے اور انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ جہموریت  اسی  صورت میں زندہ رہ سکتی ہے 

اگر معاشی ترقی ہوتی رہے انہوں نے کہا تھا کہ معاشی ترقی کے بغیر جمہوریت کا تجربہ ناکام ہو جائے گا 

کچھ ہفتے پہلے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ اوپن اے ای کی مالیت انتیس ہزار ملین امریکی ڈالر ہے اس کے کچھ عرصے بعد کمپنی نے مائیکروسافٹ کے ساتھ ایک ملٹی بلین ڈالر معاہدہ کیا جس کے تحت آنے والے دور میں کمپیوٹنگ انٹرنیٹ سمارٹ ڈیوائسز پر اہم اثر پڑے گا اور وہاں مارچ چیٹ جی ٹی کا پلس ورگن امریکہ میں ٹیسٹ ہونے جارہا ہے جس کے لئے ماہانہ 20 ہزار کی فیس ادا کرنا ہوگی گی



اپنے کیریئر کے دوران سیم الٹمین کی ایک بڑی وجہ یہ سرمایہ کاروں کو اپنے منصوبوں میں پیسہ لگانے پر راضی کرنا تھا ان کی دولت کے بارے میں کوئی درست اعداد و شمار موجود نہیں تاہم کچھ اندازوں کے مطابق و ثابت قدمی سے ارب پتی افراد کے محدود گروپ میں شمولیت کی جانب گامزن ہے 





Tags

computers,
computerphile,
computer,
science,
chatgpt,
chat gpt,
gpt,
openai,
chatbot,
ai,
website,
what is chatgpt and how you can use it,
what is chatgpt,
chatgpt tutorial,
understanding chatgpt,
coding,
chatgpt examples,
chatgpt explained,
chatgpt crash code,
chat gpt tutorial,
chat gpt crash course,
tutorial chatgpt,
tutorial,
how to use chatgpt,
how to use chat gpt,
how to chat gpt,
uitleg,
functies,
tips,
mogelijkheden,
instructie,
nederlands


Post a Comment

0 Comments