Header Ads Widget

حکومت پاکستان منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اینیمل کورنٹائن ڈیپارٹمنٹ

 حکومت پاکستان منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اینیمل کورنٹائن  ڈیپارٹمنٹ 



Pakistan Ministry of National Food Security and Research Animal Quarantine Department



آسامیاں خالی ھیں 

اینیمل کورنٹائن ڈیپارٹمنٹ کراچی اور اس کے ماتحت دفاتر میں مندرجہ ذیل عرض یہ آسامیاں مستقل کی جاسکتی ہیں پر تقرری کے لئے موضوع اور پھڑتیلے اور خود ساختہ امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہے  تعلیمی قابلیت عمر تجربہ اور متعلقہ ضلع کے ڈومیسائل کے حامل امیدواروں درخواست دینے کے اہل ہیں 

اسامی کا نام اور پے سکیل آسامیوں کی تعداد تعیناتی کا مقام کوئٹہ لوکیشن عمر کی حد مطلوبہ تعلیمی قابلیت اور تجربہ 

 اسٹینوٹائپسٹ
(BPS-14
02پاکستان میں کہیں بھی میرٹ 01
پنجاب 01
18-25
سال
انٹرمیڈیٹ 
ترتیب شاہین ٹائپنگ میں کم از کم تین فی منٹ 8040ٹائپنگ اسپیڈ
کمپیوٹر خواندہ قابل ترجیح
پر ڈویژن کلرک 
(BPS-11
03 پاکستان میں کہیں بھیمیرٹ01
01 پنجاب 


18-25
سال 
انٹرمیڈیٹ ٹین ہفتوں کا بنیادی آئی ٹی ٹریننگ کورس بشمول پروبیشن مدت کی تکمیل سے قبل این آئی ٹی بی سے ایم ایس آفس لازمی ہے 
لوئر ڈویژن کلرک 
(BPS-9
01پاکستان میں کہیں بھیسندھ دئی

18-25سال 
میں ٹھیک کم ازکم فی منٹ ٣٠ الفاظ   ٹائپنگ سپیڈ تین ہفتوں کا بنیادی آئی ٹی ٹریننگ کورس بشمول پروبیشن مدت  کی تکمیل سے قبل آئی پی آئی ٹی بی سے ایس ایم ایس آفس لازمی ہے 
ڈرائیور (BPS-0401پاکستان میں کہیں بھیسندھی شہری 18-25سال پرائمری پاس 
قابل میعاد ڈرائیونگ لائسنس
ٹریفک قوانین سے عمدہ واقفیت
نائب قاصد (BPS-0104کراچی  01 
سیالکوٹ 01
ملتان 01
پشاور 01
مقامی 18-25سا پرائمری پاس
سویپر( BPS-0105کوئٹہ01 سیالکوٹ 01ملتان01 پشاور 01اسلام آباد 01مقامی پرائمری پاس



اسلامی شفاف طریقے سے میرٹ کی بنیاد پر اور omنمرf۔ ٥٣/ ١/ ٢٠٠٨-سپ مورخہ
٢٢/ ١٠/ ٢٠١٤ 
اب تک ترمیم شدہ اور مینز مورخہ 
١٦/ ٠١:/ 2021اب تک ترمیم شدہ کے تحت اسٹیبلشمنٹ  ڈویژن کی ریکروٹمنٹ پالیسی کی مطابقت میں پر کی جائیں گی 
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی شقوں Omنمبر 
/ f9 /٢/ /
٩١-ر-٥5 
مورخہ ٢٨/ ١١/ 
٢٠٠0 
omنمر 
٢۴/ ٠٦/٢٠١٠،f/9/91-R-3
کے مطابق بالائی عمر کی حد میں پانچ سال تک کی عمومی رعیت تمام امیدواران کے لیے دستیاب ہو گی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ عمر کی اہلیت کا شمار درخواستوں کی آخری تاریخ سے ہوگا 

سرکاری ملازمین محکمانہ توسط سے درخواست دیں اور ایڈوانس کاپیاں قبول نہیں کی جائیں گی آپ نے متعلقہ ادارے سے این او سی انٹرویو کے وقت پیش کرنا ہوگا جس میں ناکامی کی صورت میں درخواست گزار کو انٹرویو کے لیے اجازت نہیں دی جائے گی 

ٹیسٹ انٹریو  میں حاضر ہونے کے لئے صرف اہل اور منتخب شدہ امیدواران کو عارضی طور پر اجازت ہوگی اور اصل اسناد  بشمول سی این آئی سی ڈومیسائل تعلیمی دستاویزات وغیرہ ڈرائیور کی آسانی کے لئے قابل میں اگر ڈرائیونگ لائسنس ہمرا لانی ہوں گی کسی بھی قسم کی جھوٹی یا مشکوک معلومات کی صورت میں درخواست گزار کے امیدوار ہماری کو منسوخ کر دی جائے

سی این آئی سی کی مصدقہ نقول بلیو گراؤنڈ میں دو پاسپورٹ سائز تصویر تعلیمی اسناد تجربہ سرٹیفیکیٹ ڈومیسائل اور دیگر تائیدی دستاویزات کےہمراء ہر ڈپارٹمنٹ مکان نمبر5   D,69/4 
نرسری پی آئی سی ایچ ایس بلاک 6شاہرہ فیصل کراچی
فون نمبر
021 -34552679
کو پہنچادیں
ایک سے زیادہ آسامیوں کے لئے درخواست دینے کے خواہشمند امیدوار کی صورت میں ہر آسانی کے لئے لازم علیحدہ علیحدہ درخواست جمع کرائی جائے 

ٹیسٹ انٹرویو میں حاضر ہونے کے لئے صرف اہل اور منتخب شدہ امیدواران کو عارضی طور پر اجازت ہوگی اور اصل اسنادبشمول سی این آئی سی ڈومیسائل تعلیمی دستاویزات وغیرہ ڈرائیور  کی آسانی کے لئے قابل بنایا ڈرائیونگ لائسنس عمرہ لانی ہوگی کسی بھی قسم کی جھوٹی یا مشکوک معلومات کی صورت میں درخواست گزار کی امیدواری کو منسوخ کر دی جائے گی 

سی این آئی کی مصدقہ نقول بلیوبیک گراونڈ دو پاسپورٹ سائزتصاویرتعلیمی اسناد تجربہ سرٹیفکیٹ ڈومیسائل اور دیگر تائید دستاویزات کہ ہمراہر حوالے سے مکمل پر شدہ فارم کورئیرسروس یو ایم ایس رجسٹرڈاک کے ذریعےاشتہارہذا کی اشاعت کے اندرون پندرہ یوم ڈائریکٹراینمیل کوارنٹائن ڈپارٹمنٹ مکان نمبر5 -D,69/4
نرسری پی آئی سی ایچ ایس بلاک6شاہراہ فیصل
کراچی

 021 -34552679

کو پہنچادیں

ایک سے ذاہد اسامیوں کے لیے درخواست دینے کے خواہش مند امید وار کی صورت میں ہر اسامی کیلیے لازما علیحدہ علیحدہ درخواست جمع کرائی جائے

درخواست گزار کی جانب سے پیش کی گئی معلومات دستاویزات تقرری کی کاروائی کے دوران یا سرکاری ملازمت میں داخل ہونے کے بعد کسی بھی وقت غلط پائی جانے کی صورت میں قانونی کاروئیوں کا آغاز کرنے کیساتھ کامیاب امیدواران کی تقرری ختم کر دی جاے گی

نا مکمل درخواستی نیز مقررہ تاریخ کے بعد موصول شدہ درخواست زیر غور نہیں لائی جائیں گی 

درخواست گزار ان ٹیسٹ انٹرویو کے شیڈول کے لیے وقتا فوقتا ویب سائٹ وزٹ کریں 

www.aqd.gov.pk

ٹیسٹ انٹرویو کے لیے حاضر ہونے والے اور تقرری کے مقام پر ابتدائی جوائنگ کے لیے ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا 
 ہے 

مجاز اتھارٹی مندرجہ بالا آسامیوں کے کسی بھی نمبر کو پر کرنے کاحق محفوظ رکھتی ہے 

Post a Comment

0 Comments