Header Ads Widget

Government of Pakistan Ministry of Anti-Narcotics Anti-Narcotics Force Headquarters Rawalpindi jobs 2022

 حکومت پاکستان وزارت انسداد منشیات اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی 

آسامیاں خالی ہیں 



اینٹی نارکوٹکس فورس میں تعیناتی کے لیے پاکستانی قومیت کے حامل اور ہر آسامی  کے سامنے دیئے گئے معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے   



حکومت پاکستان وزارت انسداد منشیات اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آسامیاں خالی ہیں



شرائط و ضوابط
دلچسپی رکھنے والے امیدواران ویب سائٹ 
Joinanf. pk 

 
پر دئے گئے درخواست فارم اشتہار کے شائع ہونے کے چند دنوں میں آن لائن پر کریں

پانچ امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں


لاہور
راولپنڈی
کوہٹہ
کراچی
پشاور


عمر کا شمار آخری تاریخ تک کیا جائے گا  مقرر تاریخ کے بعد یا نا مکمل  موصول درخواست قبول نہیں ہوگی عمر کی بلائی حد میں  پانچ سال کی راعائت پہلے ہی شامل کر دی گئی ہے

اقلیتی فرقوں بدھ مت  برادری قبائلی علاقہ جات کی تسلیم شدہ قبائل آزاد کشمیر گلگت بلتستان سندھ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کی صورت میں عمر میں مزید تین سال کی رعایت دی جائے گی 

مسلح افواج پاکستان کے ریٹائر ر ملازمین کی صورت میں عمر میں 15 سال یا ملازم کی حقیقی خدمات کے سال میں سے جو بھی کم ہوئی کے لیے مزید رعایت دی جائے گی 


پہلے سے سرکاری ملازمین امیدواران محکمانہ توسط سے درخواست دیں ایسے سرکاری ملازمین جو آخری تاریخ کو 55 سال کی عمر تک جہاں قابل اطلاق ہو کم از کم دو سال لگاتار سرکاری ملازمت مکمل کر چکے ہیں عمر میں زیادہ سے زیادہ دس سال تک کی رعایت  دی جا سکتی ہے 

مجوزہ تجربہ مطوبہ بنیادی تعلیمی قابلیت حاصل کرنے کے بعد آخری تاریخ کو ہونے والی عمر کے ساتھ شمار کیا جائے گا 

معذور افراد کے لئے کوٹہ حکومتی احکامات کے مطابق مختص ہو گا اور اس پہ عمل درآمد کیا جائے گا 

صرف ایک درجہ اوپر تعلیمی اہلیت کے حامل امیدوار درخواست دے سکتا ہے اگر امیدوار ایک سے زیادہ آسامی کے لیے درخواست دیتے ہیں تو اس کی درخواست کی تعلیمی اہلیت کے مطابق اعلیٰ آسامی کے لئے شمار کی جائے گی گی 


امیدواران کو کسی قسم کا ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا 



تمام امیدواران آن لائن اے این ایف ویلفیئر فنڈ کے اکاؤنٹ نمبر 
 3016955724

  نیشنل بینک برانچ کوڈ نمبر 0551


  کسی بھی بینک ایزی پیسہ جائز کیش کے ذریعے 350 روپے جمع کروائیں گے اور اس کی رسید ٹیسٹ کے پہلے دن اپنے ساتھ رلائیں گے درخواستیں دینے والے تمام امیدواران اپنے فارم کے اوپر بینک رسید چلان نمبر درج کریں گے  



تمام امیدواران اصل تعلیمی اسناد تجرباتی سر ٹیفیکیٹ قومی شناختی کارڈ اور ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بما ایک عدد تصدیقی نقل بھی انٹرویو کے وقت ہمراہ لائیں  

نامکمل درخواستیں اور ایسی درخواستیں جن میں جعلی دستاویزات غلط معلومات دی گئی ہوگی وہ بھرتی کے عمل کے کسی بھی مرحلے پر مسترد کر دی جائیں گی 

تمام امیدواران کے لئے دوران امتحان اور انٹرویو 

کوروناایس او پی اس پر عمل درآمد لازمی ہوگا  




OIC Recruitment cell
 
HQ Anti Narcotics Force (ANF) 
 
WavelLine opposite old airport ( BBIA) 

Chaklala Rawalpindi


Post a Comment

0 Comments