Header Ads Widget

NADRA NTL jobs


NADRA NTL jobs


NADRA NTL jobs 2022


روزگار کے مواقع


نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ 

 (NTL) جو کہ NADRA 

 کا ذیلی ادارہ ہے کو پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے مندرجہ ذیل شرائط کی بناء پر ابتدائی طور پر ایک (01) سال کنٹریکٹ( قابل توسیع کی ضرورت ہوتو کی بنیاد پے در جہ ذیل شہروں میں بزنس ایگزیکٹو کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

 


عہدہ 

بزنس ایگزیکٹو

عمر تیس سال


تعلیمی قابلیت 

انٹر میڈیٹ

تجربہ 

سیلز اور مارکیٹنگ میں تین سال کا تجربہ 


مقام برائے تعیناتی

لاہور چونیاں شیخوپورہ گوجرانوالہ ملتان رحیم یار خان لودھراں ڈیرہ غازی خان کراچی کراچی ایسٹ کراچی ویسٹ کراچی ملیر کراچی سنٹر کراچی کورنگی ٹھاٹھ بلاول بدین ٹنڈومحمدخان میرپورخاص سے عمر کوٹ سرکار کوئٹہ چمن لورالائی نصیرآباد سکھر ریجن خیرپور لاڑکانہ پشاور سے چترال سانگلہ مردانگی کریں کنورٹ خیل بونیر ہری پور اسلام آباد راولپنڈی ٹو چکوال گجرات جہلم میرپور مظفر آباد ان طیبہ میرا کوٹلی حویلی خرمنگ خپلو شکر گلگت استور نگر  


شرائط و ضوابط:


ڈومیسائل کے حامل امید واروں کو ترجیح دی جاۓ گی 

عمر میں رعایت مندرجہ بالا  عمر کی مد میں شامل کر دی گئی ہے۔


منتخب شده امیدواران کو خدمات مذکورہ بالا مقام پر انجام دینی ہو گئیں کسی دوسرے مقام پر ٹرانسفر کی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔ تاہم مینجمنٹ ضرورت کے مطابق منتخب شدہ امیدواران کسی دوسرے مقام پر پوسٹ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے 



دلچسپی رکھنے والے امیدوار ان اشتہار ہذا کی اشاعت کے پندرہ (15) ایام کے اندر بذریعہ آن لائن نادرا ویب سائٹ www.nadra.gov.pk/careers

 درخواستیں سی وی جمع کرواسکتے ہیں 



 ،نامکمل بذریعہ ڈاک اور برہ راست موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہو گئیں۔

خواتین،معزور  اور اقلیتی افراد کا کوٹہ سر کاری قوانین

کے مطابق مختص ہے۔ نیز خواتین و خواجہ سراؤں کی طرف سے موصول ہونے والی درخواستوں کو ترجیح دی جائے گی۔


مجاز اتھارٹی بلا اظہار وجوہ کسی بھی درخواست کو منظور مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔


صرف شارٹ لسٹڈ امید واروں کو ٹیسٹ انٹر ویو کے لیے بلایاجائے گا۔


ٹیسٹ انٹر ویو کے لئے 

TA/DA 

(سفری خرچ یومیہ الاونس) 

نہیں دیا جائے گا۔

 امیدوار کو جعلی دستاویزات اور غلط معلومات یا اثر ورسوخ استعمال کرنے  کی بنا پر ریکروٹمنٹ سلیکشن سے کسی بھی مرحلے پر ناہل کیا جاسکتا ہے۔


ہیومن ریسورس ڈائریکٹوریٹ 

 | فون نمبر : 90392389-051



NTL jobs 2022


Post a Comment

0 Comments