درجہ چہارم کی 1180 اسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری
پنجاب بھر کے سرکاری اداروں میں 17 ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی
اب پنجاب بھر کے سرکاری اداروں میں 17 ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی جس میں کہ محکمہ تعلیم 305 ہیلتھ 125 ، مال 100 بھرتیاں ہونگی، درخواستیں طلب
(قیصر شیرازی ضلع راولپنڈی کے 33 سرکاری اداروں میں درجہ چہارم سکیل ے 4 ملازمین کی خالی 1180 سیٹوں پر فوری بھرتیوں کی منظوری دیتے ہوئے 31 دسمبر تک بھرتیاں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں جبکہ جب کہ پنجاب بھر کے سرکاری اداروں میں درجہ چہارم مین کی 17 ہزار خالی سیٹوں پر بھرتیاں ہوں گی نئی بھرتیوں میں تمام سرکاری ملازمین کے بچوں کا 20 فیصد کو ٹہ مختص ، عمر کی حد میں بھی 5 سال سے 15 سا تک کی چھوٹ بھی کر دی گئی ہے ، فیصلہ سےسر کاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہےسن اینڈ ڈاٹر کو ٹہ کیلئے امید وار صرف میرٹ کوالیفائی کریں گے، ٹیسٹ انٹرویوز نہیں ہوں گے ان بھرتیوں میں 20 فیصد ملازمین سن کوٹہ 15فیصد خواتین اور 5اقلیتی
فیصد 3 معزور کو ٹہ ہوگا مجموعی کل خالی سیٹوں کے 43 فیصد بھرتیاں کوٹہ میرٹ پر ہوں گی
عمر کی رعایت بابت جنرل کو ٹہ میں عمر کی حد 7 سال کی رعایت کے ساتھ 25 سال سے بڑھا کر32 سال کر دی گئی ہے خواتین کی بھرتیوں میں 10 سال کی چھوٹ دے کر بھرتی حد 25 سے بڑھا کر35 برس کر دی گئی جبکہ معذور کوٹہ میں 15 سال کی چھوٹ دے کر بھرتی کی حد بڑھا کر 40 سال کر دی گئی ہے، یہ تمام بھرتیاں 5 سالہ کنٹریکٹ پر ہوں گی ، ان میں کنٹریکٹ میں توسیع ریگولر کئے جانے کے بھی مواقع ہوں گے ضلع راولپنڈی سب سے زیادہ بھرتیاں محکمہ تعلیم 305 ہیلتھ 125 ،محکمہ مال 100 شامل ہیں ، تمام سرکاری اداروں نے 15 نومبر تا 25 نومبر امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیا راولپنڈی پولیس میں بھی 200 نئی بھرتیاں ہوں گی۔
0 Comments