Header Ads Widget

از دفتر میونسپل کمیٹی پنڈ دادنخان ضلع جہلم اشتہار براۓ بھرتی خالی آسامیاں ؟

 



از دفتر میونسپل کمیٹی پنڈ دادنخان ضلع جہلم


اشتہار براۓ بھرتی خالی آسامیاں ؟


میونسپل کمیٹی کو پنڈ دادنخان کو درجہ ذیل درجہ چہارم کی خالی آسامیاں پر پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعیناتی کیلئےبذرئعہ لیڑی نمبری

;)


SO ADMIN ILS)Mine2019 کے تحتp

درخواستیں مطلوب ہیں درخواست و بندگان ریلی در خواستیں بعمہ تعلیمی اسناد ڈو میسائل میڈ یکل معزوری سرٹیفیکیٹ اور کمپیوٹر ائزڈ شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول دفتری اوقات کار میں بنام چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈ دادنخان کو مورخہ 26-11-2022

تک جمع کروا سکتے ہیں

درخواست ہندگان 29-11-2022

کو انٹرویو کے لیے روبرو سلیکشن کمیٹی

بعمہ اصل اسناد پیش ہونگے انٹرویو کے لیے علیحدہ کال لیٹر نہ کیا جائےگا



دیاجائے گا۔

TA/DA نہ ہی کوئی



بھرتی، درج ذیل شرائط کے مطابق کی جائے

گی مجاز اتھارٹی کو اختیار ہوگا کہ بغیر وجہ بتائے کسی ایک یا تمام درخواستوں کو مستر د کر دے سلیکشن ر یگروٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ ختمی ہوگا۔ بھرتی حکومت پنجاب کی کنٹریکٹ پالیسی 2004 ء کے مطابق خالصتا میرٹ کی بنیاد پر ہوگی تسلی بخش کارکردگی کی صورت میں معیاد قابل توسیع ہو گی۔ جبکہ غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر بغیر نوٹس کے فارغ کیا جائے گا۔ اگر کوئی ملازم نوکری چھوڑ نا چا ہے تو ایک ماہ قبل اطلاع دینے کا پابند ہوگا بصورت دیگر اسے میونسپل کمیٹی پنڈ دادنخان

کو ایک ماہ ی تنخواہ جمع کروانا پڑے گی سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے درخواست دیں گے۔ کسی بھی لحاظ سے نامکمل درخواستیں زیرغور نہیں لائی جائیں گی ۔ کنٹریکٹ پالیسی کے مطابق عمر کی حد 18 25 سال ہے ۔ عمر کی بلائی حد میں رعایت یر نمبر 12/2007 (SO ADMN.II(LG مورخہ 08-04-15 کے مطابق جنرل امیدوار کیلئے 5 سال ، خواتین کو امیدوار کیلئے عمر 8 سال اور معزور امیدواران کیلئے عمر کی حد 10 سال درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ تک ہو سکے گی۔ گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق ہوگی ۔ ملازمین کو میونسپل کمیٹی کی حدود میں کہیں بھی تعینات کیا جا سکتا ہے۔ معذورں کے لیے میڈیکل بورڈ کا سرٹیفیکیٹ اور اسپیشل پرسن شناختی کارڈ کا پیش کرتا لازمی ہوگا۔


کنٹریکٹ پالیسی کے مطابق عمر کی حد18سے 25 سال ہے عمر کی بالائی حد میں رعایت



آسامی کا نام


آپریٹر کم چوکیدار

پٹرول مین

سینٹری ورکر


قابلیت مہارت



ٹیکنیکل سرٹیفیکیٹ 

صحت مند


سکیل


01-03


آسامیوں کی تعداد


16


کوٹہ برائے خواتین


02-15%


اقلیتی کوٹہ


5%


ملازمین کے بچوں کا کوٹہ


20%


اوپن میرٹ


12




المشتر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈ دادنخان 


از دفتر میونسپل کمیٹی پنڈ دادنخان ضلع جہلم   اشتہار براۓ بھرتی خالی آسامیاں ؟


۔

Post a Comment

0 Comments