Header Ads Widget

In Turkey or Syria7.8 3000 people died in the earthquake


In Turkey or Syria7.8

 3000 people died in the earthquake


earthquake Turkey


 More than 100 aftershocks 5606 building collapsed State of emergency Appeal for international aid Educational institutions closed Flight suspended.

The earthquake occurred at 4:17 in the morning in the southern province of Gazi Antap in the center of Turkey.

A fire broke out in a gas pipeline in the Turkish province of Hatay. Pakistan, China, America, Russia, India offer help to Turkey


Earthquake of intensity in Turkey and Syria caused destruction.

Buildings became piles of rubble. Aftershocks continued for several hours. The total number of deaths in both countries exceeded 3,000. The intensity of the earthquake was so high that it was felt as far as Greenland and Denmark. President Recep Tayyip Erdogan said.  It is not yet possible to estimate how much the death toll from the earthquake will increase.


 But it came when people were in deep sleep. The epicenter of the earthquake was in Nardagi area of ​​Ghazi Antap province, south of Turkey. The population of this province is 2 million.  According to the magnitude of the earthquake, due to the tremors felt for one minute, people came out on the streets.


 After the earthquake, the flights at the airport have been suspended. According to the Turkish media, 2786 relief teams are engaged in relief activities. According to the Turkish media, 370 experts have reached Turkey, while China, America, Russia, Ukraine, India and Pakistan have also reached every country.  The Turkish Ministry of Education has announced that all schools will be closed until February 13 after the earthquake in Turkey.  Many of them were killed and injured. The death toll from the earthquake in Syria is 968 so far.

While hundreds are injured, the government has appealed for international aid while imposing a state of emergency.  More than a thousand people are injured, on the other hand, the relief activities working in Syria are continuing.


In both countries, activities are ongoing after the severe destruction of the earthquake.


Many buildings have been destroyed in at least 10 cities due to the strong tremors of the earthquake and efforts are being made to rescue the trapped people in both countries. All the public have been requested not to use mobile phones so that the rescue workers do not face any difficulties in communication.







ترکی یا شام میں

7.8

شدت کا زلزلہ 3000 جاں بحق




سو سے زائد آفٹرشاکس 5606 عمارت گر گئی حالت نافذ عالمی امداد کی اپیل تعلیمی ادارے بند پرواز معطل


زلزلہ صبح 4 بج کر17منٹ پر آیا مرکز ترکیہ کا جنوبی صوبہ غازی انتپ کاعلاقہ نرداگی تھا شدت لینڈ ڈنمارک تک محسوس اموات کا بھی اندازہ نہیں لگا سکتے اردوان


ترک صوبہ حاطے میں گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی پاکستان چین امریکہ روس بھارت کی ترکیہ کو مدد کی پیشکش


ترکی اور شام میں شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا

عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی آفٹرشاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹے تک جاری رہا دونوں ممالک میں موت کی مجموعی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس سے گرین لینڈ ڈنمارک تک محسوس کیا گیا ہےصدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ زلزلے سے اموات میں کتنا اضافہ ہوگا اس کا ابھی اندازہ بھی نہیں لگا سکتے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت سات اعشاریہ نو تھی اور مقامی وقت کے مطابق صبح 04:17

پر آیا جب لوگ گہری نیند میں تھے زلزلے کا مرکز ترکیہ سے جنوب میں غازی انتپ صوبے کے علاقے نرداگی میں تھا اس صوبے کی آبادی 20 لاکھ ہے یہ صوبہ شام کے قریب ہے جس کی وجہ سے شام میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی مچی ترکیہ میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ایک منٹ تک محسوس کیے گئے جھٹکوں کے باعث لوگ سڑکوں پر نکل آئے

زلزلے کے بعد ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کر دی گئی ہیں ترک میڈیا کے مطابق زلزلے 2786 امدادی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ترک میڈیا کا کہنا ہے ہے تین سو ستر ماہرین ترکیہ پہنچ گئے جبکہ چین امریکا روس یوکرین بھارت اور پاکستان دیگر ممالک نے بھی ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے ترکی میں زلزلے کے بعد ملک بھر میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ترک وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام اسکول تیرہ فروری تک بند رہیں گے شام میں زلزلے نے بہت تباہی مچا ہی ان میں سے کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے شام میں زلزلے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 968

ہے جبکہ سینکڑوں زخمی ہے کہ حکومت نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے عالمی امداد کی اپیل بھی کی ہے شامی حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکے حما حلب لتا کے علاقے میں محسوس کیے گئے حکومتی زیر اثر علاقوں میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 968 ہوگئی ابھی ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں دوسری جانب شام میں کام کرنے والے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

دونوں ممالک میں زلزلے کے شدید تباہی کے بعد سرگرمیاں جاری ہیں واضع

رہے کے زلزلے کے زوردار جھٹکے سے کم ازکم دس شہر تک کئی عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں اور دونوں ممالک میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تمام عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ موبائل فون استعمال نہ کریں تاکہ امدادی کارکنوں کو رابطوں میں مشکلات پیش نہ آئے


Post a Comment

0 Comments