Header Ads Widget

اگلے حج تک روڈ ٹو مکہ میں شامل پاکستان کا 18 تا 20 روز مختصر حج پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ

 کراچی اگلے حج تک روڈ ٹو مکہ میں شامل پاکستان کا 18 تا 20 روز مختصر حج پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ

اگلے حج تک روڈ ٹو مکہ میں شامل پاکستان کا 18 تا 20 روز مختصر حج پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ


33 سے 50 دنوں کے حج میں رہائش کھانا ٹرانسپورٹ پر غیر معمولی خرچ مختصر یہ کہ 40 روز پیکج کا فیصلہ حجاج کریں سعودی حکومت کا صرف 46 پاکستانی کمپنیوں کو حج اپریشن کی اجازت کا فیصلہ امریکہ اور یورپ کا احتجاج مسترد ہو چکا ہے 

اسلام اباد رضوان فلزائی وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین کے لیے مختصر دورانیہ کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان کیا گیا نگران وفاتی وزیر مذہبی امور انیف احمد نے کہا کہانی 2024 میں 18 سے 20 روز کا حج پیکج بھی دیا جائے گا مختصر حج یا 40 روز کے ایسے متعلق فیصلہ حجاج کرام خود کریں گے ہماری کوشش ہوگی کہ مختصر دورانیے اج کے اخراجات جنرل حج کے برابر نہ ہو عام طور پر حج کا پیکج 35 سے 50 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے جس میں رہائش ہوٹل کھانا اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات ملا کر مجموعی طور پر غیر معمولی خرچ ہو جاتا ہے

Post a Comment

0 Comments