Header Ads Widget

پنجاب خیبر پختون خواہ اسلام اباد میں مزید 7187 گیس کنیکشن منقطع 55.2 ملین جرمانے

 پنجاب خیبر پختون خواہ اسلام اباد میں مزید 7187 گیس کنیکشن منقطع 55.2 ملین جرمانے


پنجاب خیبر پختون خواہ اسلام اباد میں مزید 7187 گیس کنیکشن منقطع 55.2 ملین جرمانے



گیس چوری پر پشاور 65 مردان 4 لاہور 15 گجرانوالہ 13 سرگودھا اور ساہیوال میں چھ چھ کنکشن کاٹ دیے گئے چیچا وطنی 80 سیالکوٹ نو فیصل اباد 12 شیخوپورہ چھ ملتان 21 بھاولپور میں 10 کنکشن منقطع مقدمات درج


لاہور اسلام اباد پشاور چچا وطنی سوئی نادرانی گیس کمپنی کی جانب سے پنجاب خیبر پختون خواہ اور اسلام اباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 7187 کے کنکشن منقطع اور کیس چوری میں ملوث افراد پر 55.2 ملین سے زائد کی  جرمانے عہد دیے گئے ترجمانی سوئی نادرا نے گیس کمپنی کے مطابق پشاور میں میٹر سے چھیڑ چھاڑ گیس کے براہ راست استعمال اور غیر قانونی 65 کنیکشن منقطع کیے گئے اور گیس چوری پر ایک کروڑ نو لاکھ روپے جرمانہ اور متعلقہ تھانوں میں چار ایف ائی ار درج کرائی گئی چاچا وطنی میں ڈویژن بھر کی تحصیلوں میں کاروائی کرتے ہوئے 80 سے زیادہ گیس چوری کرنے والوں کی کنکشن منقطع کر دیے گئے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمات بھی درج کروائے جا رہے ہیں راولپنڈی میں ساتھ گیس کنکشن منقطہ کر کے گیس چوروں کو ایک لاکھ 70 جرمانہ کیا مردان میں چار کنکشن منقطع کر تے ہوئے پانچ لاکھ 29 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا سیالکوٹ میں نو سرگودھا میں چھ گجرانوالہ میں 13 کنیکشن ملکہ گجرات میں دو کنکشن منقطع کیے گئے کر رہے ہو میں گیس لائن کی غیر قانونی منتقلی پر چھ کنکشن منقطع کرتے ہوئے گیس چوری پر 77 ہزار کی جرمانے بھی عائد کی ہے فیصل اباد میں کریک ٹاؤن کے دوران بالا کنکشن منقطع کے علاوہ گیس چوروں کے خلاف تھانے میں ایک ایف ائی ار بھی درج کرائی ریجن نے پر ایک لاکھ 43 تار جرمانے بھی عائد کیے گئے

Post a Comment

0 Comments