ڈالر سستا ہونے پر ہونڈا موٹر سائیکل 38 ہزار روپے تک
سستی 70 سی سی کی قیمت میں22000
125سی سی میں 33 ہزار پانچ سو کی کمی
روپے کی قدر میں بہتری اور ڈالر سستا ہونے پر ہونڈا مرڈر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے 70 سی سی 225 سی سی 33500 اور 125 سپیشل ایڈیشن 38500 روپے سستا ہوا ہے دوسری جانب موٹرسائیکلوں کی فروخت میں 9.85 فیصد کمی ہوئی ہے پاکستان اٹو موبائل مینیو فیکچرنگ ایسوسییشن کے مطابق جولائی سے ستمبر 2023-2022 سے 298,405 یونٹس کی فروخت کے مقابلے میں
990 ,268 موٹر سائیکلیں اور تھری ویلر فروخت ہوئیے
ہونڈا کی فروخت 250 ,132 یونٹس سے 7.19فیصد کم ہو کر 232.149 یونٹس رہ گئی سوزوکی فروخت
007, 10 یونٹ سے 62.27 فیصد کم ہو کر 3,775 یونٹس رہ گئی یاماہاکی فروخت
726 ,3یونٹ سے گھٹ کر 2,555 یونٹس رہ گئی روڈ پرنس موٹر بائکس کی فروخت
9,273یونٹس سے 55.95 کم ہو کر 4118 یونٹس فروخت ہوئی یونائٹڈ کی فروخت 20,369 یونٹس سے803 ,21
یونٹس تک.7.04 فیصد اضافے کے ساتھ دیکھی گئی یونائٹڈ آٹو تھری ویلر کی فروخت 412 یونٹ سے کم ہو کر 218 یونٹ رہ گئی جبکہ سازہ گار تھری ویلر کی فروخت 31 پوائنٹ 14 فیصد اضافے کے ساتھ 2193 یونٹ سے 2876 یونٹ پہنچ گئی چنچی تھری ویلر کی فروخت میں 1365 یونٹ سے 1335 یونٹ تک .2.19فیصد کی کمی ہوئی
0 Comments