Header Ads Widget

JOBS opportunity


Job opportunities


 With its recent revival, PIACL needs talented, energetic and self-motivated people to be a part of it. In this regard, applications for the post of General Manager Accounting in the Finance Department are required.

 Eligible candidates and must have these specifications as given below

ایک سیاسی ادارے کو درجہ آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں

 General Manager Accounting


 Educational Qualification:


 •Charter Accounts / ACCA / CMA / MBA Finance


 Key skills


• Senior level work experience in Commercial / Corporate Finance

 •Excellent knowledge of domestic and foreign tax laws covering corporate and government taxation

• Ability to prepare financial reports Handling bank related matters Treasury arrangements and audit compliance and control

• Information on regulatory requirements will be an additional qualification


 • Strong analytical and negotiation skills

• Strong communication skills Written and oral memory

• Ability to make decisions in complex environments and to handle complex financial situations

• Good team player with the ability to build relationships to work with mutual consent and the ability to make three thousand.

 •A professional with strong business ethics and personal integrity


 Work experience


 •CA with at least five years post qualification experience CA at least eight years post qualification with ACCA / CMA / MBA finance job responsibilities


 •Ensure that departmental risk action is proactive and simultaneous and that all security concerns must be addressed on an emergency basis.


• Suggestions for strengthening the appropriateness of financial controls for transparency or for immediate preparation of financial reports, adaptation to generally accepted accounting practices and implementation once again to improve fiscal policies and procedures.


• Liaison with all divisions of FANS to ensure timely and accurate dataflow in General Ledger of Headquarters


 •Signing of check bank transfer orders letter of credit etc. to the extent of authorized authority


• Ensure through subordinates' efforts that monthly payroll submissions are timely and timely



• All countries where PIA is required to file any subsequent tax audit Direct preparation of tax declaration


• Approval of financial reports prepared for the recommendations of third parties such as banks, IATA, government agencies, etc.


 •Carry out special studies on the instructions of the Chief Financial Officer


• Liaise with government and law auditors to discuss their findings and provide them with the implementation of any valuable recommendations.


• Analysis of Budgets and Changes. To allow them not to compare, write monthly financial statements to provide a budget section with results.


 •Exercise control over departmental accounts finance managers


 Abilities Special Requirements


 Analytical skills to evaluate financing offers


• Maximum age is fifty years

 •Leadership and management skills

 •Professional and dynamic

 •Computer literate


 Note:


 •Candidates will be hired on a contract basis for two years, extensible on the basis of performance


• The post will be filled on purely merit basis


 •PIA is a reward for providing equal opportunities. Women candidates are encouraged to apply.


 •- TA/DA will not be given for test interview


 : Application Procedure


 •Applications free of cost at PIA Recruitment Placement Office Islamabad and at other stations PIA offices and PIA website

 www.piac.com.pk./careers


• Also required on the proposed format available

 PIAC (PIANTN No. 080-3450)

 Name of 1000 /

 Detailed cv with recent passport size photo attaching non-refundable pay order


 •Must send the application through reputable courier services


 • Must be received within fifteen days of publication


 General Manager R&P Recruitment and Placement Office Room No. 115

 PIA Booking Office A to Fazlullahaq Road Blue Area Islamabad



 Contact No. 051


 -9209909


ملازمت کے مواقع


اس کے حالیہ بحالی کے ساتھ پی آئی اے سی ایل کو اس کا حصہ بننے کے لیے باصلاحیت توانا اور خود ساختہ متحرک افراد کی ضرورت ہے اس ضمن میں فنانس ڈپارٹمنٹ میں جنرل منیجر اکاؤنٹنگ کی آسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

اہل امیدوارن اور ان تصریحات کے لازماً حامل ہوں جیسا کہ ذیل میں درج ہیں

جنرل منیجر اکاؤنٹنگ

تعلیمی قابلیت:

چارٹر اکاؤنٹس/اے سی سی اے/سی ایم اے/ایم بی اے فنانس

کلیدی مہارتیں 

کمرشل/کارپوریٹ فنانس میں سینئر سطح پر کام کا تجربہ

•کارپوریٹ اور گورنمنٹ ٹیکسیشن کا احاطہ کرنے والے ملکی اور غیر ملکی ٹیکس قوانین سے عمدہ واقفیت

•فنانشل رپورٹس تیار کرنے کی قابلیت بینک سے متعلق معاملات کو سنبھالنا خزانے کے انتظامات اور آڈٹ کی تعمیل اور کنٹرول

ریگولیٹری ریکوائرمینٹس کی معلومات اضافی قابلیت ہوگی 

•مضبوط تجزیاتی اور گفت و شنید کی صلاحیتیں 

مضبوط مواصلاتی صلاحیتیں تحریری اور زبانی یاد 

پچیدہ ماحول میں فیصلے لینے کی اہلیت اور پچیدہ مالیاتی صورتحال کو سنبھالنے کی اہلیت 

باہمی رضامندی کے ساتھ کام کرنے کے لیے رشتے بنانا اور  مین تین ہزار کرنے کی اہلیت کے  ساتھ اچھا ٹیم پلیر  

مضبوط کاروباری اخلاقیات اور ذاتی سالمیت کے ساتھ پیشہ ورانہ فرد

کام کا تجربہ

کم ازکم پانچ سالہ پوسٹ کولیفیکیشن تجربہ کے ساتھ سی اے  ازکم آٹھ سالہ پوسٹ کو الیفیکشن تجربہ کے ساتھ اےسی سی اے /  سی ایم اے/ ایم بی اے فنانس کام کی زمہ داریاں

بات کو یقینی بنانا کے ڈپارٹمنٹل ڈویژنل رسک کاروائی فعال اور بیک وقت ہے اور تمام حفاظتی خدشات مسائل سے ہنگامی بنیاد پر نمٹنا ہوگا 

فنانشل کنٹرولز کی موزونیت شفافیت کیلئے پختہ کرنے یا فنانشل رپورٹس کی فوری طور پر تیاری کیلئے عمومی طور پر قبول کردہ اکاؤنٹنگ پریکٹسز کیساتھ موافق کرنے کے لیے تجاویز اور ایک بار منظور ہو جانے کے بعد مالیاتی پالیسیوں اور طریقہ کار کو بہتر کرنے کیلئے نفاذ 

ہیڈ کوارٹر کے جنرل لیجر میں بر وقت اور درست ڈیٹافلورکو یقینی بنانے کیلئے فانس کی تمام ڈویثرنز کیساتھ رابطے

منظور کردہ اتھارٹی کی حد تک چیک بینک ٹرانسفر آرڈرز لیٹر زبابتہ  کریڈٹ وغیرہ سائن کرنا 

ماتحت افراد کی کوششوں کے ذریعے اس بات کو یقینی بنانا کے ماہانہ پے رول ڈ سبرسمنٹ اور بروقت ہے  


تمام ممالک جہاں پی آئی اے کو کسی بھی بعدکے ٹیکس آڈٹ کو فائل کرنا درکار ہے ٹیکس ڈیکلریشن کی براہ راست تیاری 

تھرڈ پارٹیز جیساکہ بینکس ،آئی اے ٹی اے،گورنمنٹ ایجنسی وغیرہ کی سفارشات کے لیے تیار کردہ فنانشل رپورٹس منظور کرانا

چیف فنانشل آفیسر کی ہدایات پر اسپیشل اسٹیڈیز سرانجام دینا

اکاؤنٹنگ ریکارڈز اپنے نتائج پر گفتگو کرنا اور کسی بھی قسم کی قابل قدر سفارشات کے نفاذ کے ساتھ انہیں فراہم کے لئے گورنمنٹ اور قانون آڈیٹرز کے ساتھ رابطے 

بجٹس اور تغیر ر کا تجزیہ یہ کا موازنہ نہ کرنے کی کی انہیں اجازت عزت دینے کے لیے لیے ماہانہ مالیاتی لکھنا نتائج  کے ساتھ بجٹ سیکشن فراہم کرنا

ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس س فنانس منیجرز پر کنٹرول استعمال کرنا/نگرانی کرنا 

صلاحیتیں خصوصی ریکوارٔمینٹس 

فنانسنگ پیشکشوں کو جانچنے کے لیے تجزیاتی صلاحیتیں

زیادہ سے زیادہ عمر پچاس سال

قیادت اور انتظامی صلاحیتیں

پیشہ ور اور متحرک

کمپیوٹر خواندہ

:نوٹ 

امیدوار دو سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہائر کیا جائے گا کارکردگی  کی بنیاد پر قابل توسیع 

اسامی خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر پر کی جائے گی 

پی آئی اے کے مساوی مواقع فراہم کرنے والا اجر ہے درخواست دینے کے لیے خواتین امیدواران کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے 

-ٹیسٹ انٹرویو کے لیے ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا 

:درخواست کا طریقہ کار 


درخواستیں بلامعاوضہ پی آئی اے ریکرومنٹ پلیسمینٹ آفس اسلام آباد میں اور دیگر اسٹیشنز پر پی آئی اے دفاتر اور پی آئی اے ویب سائٹ

www.piac.com.pk./careers

پر بھی دستیاب مجوزہ فارمیٹ پر مطلوب ہیں 

پی آئی اے سی (پی آئی اے این ٹی این نمبر 080-3450(

کے نام 1000/

روپے نا قابل واپسی کا پے آڈر منسلک کرتے ہوئے حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر کیساتھ مفصلcv 

کے ہمراہ درخواست لازماً معروف کورئیر سروسز کے ذریعے ارسال کریں

اشاعت کے شائع ہونے کے بعد پندرہ دن کے اندر موصول ہونی چاہیے

جنرل منیجر آراینڈ پی ریکرومنٹ اینڈ پلیسمینٹ آفس کمرہ نمبر 115

پی آئی اے بکنگ آفس اے فضل الحق روڈ بلیو ایریا اسلام آباد کو 


رابط نمبر051

-9209909 

























Post a Comment

0 Comments