Header Ads Widget

حکومت پاکستان وزارت اطلاعات و نشریات

 حکومت پاکستان


وزارت اطلاعات و نشریات


آسامی خالی ہے


وزارت اطلاعات نشریات اسلام آبادکوپریس کونسل آف پاکستان آرڈیننس ،2002 کے ان(6) اور (7) کے تخت چیر پر سن پی سی پی کے عہدے

  کے لیے در خراشیں مطلوب ہیں اچھی شہرت اور ساکھ کے حامل پاکستانی شہری درج ذیل

 معیار کے مطابق درخواست دینے کے اہل ہیں۔


تعلیمی قابلیت اور تجربہ


سپریم کورٹ آف پاکستان کا ریٹائرڈ جو سپریم کورٹ کا جج بننے کا اہل ہو۔


کنٹریکٹ کی مدت


چیرپرسن (3) سال کا مت کیلئے تعینات کیا جائے گا۔


فرائض کی تفصیل


چیرپرسن پی سی پی آرڈیننس 2002 کی تفصیلات کے مطابق کونسل کے تمام امور کی نگرانی کے فرائض سرانجام دے گا گی

۔ مشاهرہ معاوضہ

چیر پر سن  کے قوانین کے تنخوا الاونسز اور مراعات لینے کا حقدار ہوگا /گی۔


درخواست دینے کا طریقہ کار

 اہلیت کے معیار پر پورا تر نے والےخواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں CV تعلیمی اسنادکی مصدقہ نقول، تجربے کی استاد قوی شناختی کارڈ اور مکمل

رہائشی پتہ پر ارسال کریں۔


درخواستیں اس اشتہار کی اشاعت کے 15 ایام کے اندر زیر تعلی کوموصول ہو جانی چاہئیں 

۔ انٹرویو کیلئے بلائے جانے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔




وزارت اطلاعات ونشریات بغیر کوئی وجہ بتائے بھرتی کے پورے عمل سمیت کسی ایک یاتمام درخواستوں کومستردکرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے اور امیدواران کو اس سلسلے میں کسی قسم کا دعوی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہوگا ۔


روبا قاسم اسسٹنٹ ڈائریکٹر پریس - III )


وزارت اطلاعات ونشریات


کمرہ نمبر 4

4146, 4th فلور، کیبنٹ بلاک کی سیکریٹریٹ اسلام آباد فون: 9103523-051


حکومت پاکستان    وزارت اطلاعات و نشریات


Post a Comment

0 Comments