Header Ads Widget

آرڈننس ڈیو کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں خواہشمند امیدوار اپنی درخواست اشتہار شائع ہونے کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں

 آسامیاں خالی ھیں

آرڈننس ڈیو کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں خواہشمند امیدوار اپنی درخواست اشتہار شائع ہونے کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں 

خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بمعہ دو عدد تصویر اور تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کی دو کاپیاں بنام کمانڈنٹ آرڈنٹس  ڈپو کوہٹہ کینٹ پر تعلیمی پر جمع کرائیںی 

آسامیاں خالی ھیں   آرڈننس ڈیو کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں خواہشمند امیدوار اپنی درخواست اشتہار شائع ہونے کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں


درخواست اور لفافہ کے اوپر اپلائی کی گئی اسامی کا نام واضح طور پر لکھیں 

مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی پیشہ وارانہ  قابلیت اور تجربہ رکھنے والے درخواست دہندگان کو ترجیح دی جائے گی 


نام آسامی:  یو ڈی سی

سکیل: 11

آسامی کی تعداد: 2

کوٹہ: پنجاب1

میرٹ: 1


  تعلیمی قابلیت 

انٹرمیڈیٹ 

الیکشن کی صورت میں این آئی ٹی بی سے تین ہفتوں کی بیسک آئی ٹی ٹریننگ کورس بمعہ ایم ایس سی او آفس پروبیشن پیریڈ کے دوران کرنا لازم ہوگا

محکمانہ امتحان پاس کرنا لازم ہوگاٹ 


کوٹہآسامیوں کی تعدادسکیلآسامی کانام
پنجاب19ایل ڈی سی 
تعلیمی قابلیت 

میٹرک 
سلیکشن کی صورت میں این آئی ٹی بی سے تین  ہفتوں کا بیسک آئی ٹی بی ٹریننگ کورس بمعہ ایم ایس آفس پروبیشن پیریڈ کے دوران کرنا لازم ہوگا کمپیوٹر ٹائپنگ س 30 لفظ فی منٹ 
محکمانہ امتحان پاس کرنا لازم ہوگا
کوٹہ آسامیوں کی تعداد تنخواہ کا بنیادی سکیل اسامی کا نام 
سندھ 1گیٹ کیپر 
تعلیمی قابلیت 
ا-میٹرک یا مساوی-مسلح افواج سے ریٹائرڈ فوجیوں جے سی او او یا این سی او عمر کی ہے 45 سال اور سکول آف ملٹری انٹیلی جنس سے بنیادی انٹیلیجنس کورس پاس کردہ افراد کو ترجیح دی جائے گی

کوٹہآسامیوں کی تعدادتنخواہ کا بنیادی سکیلنام آسامی
میرٹ17لیب اسسٹنٹ
تعلیمی قابلیتا-ایف ایس سی نان میڈیکل شو می میڈیکل یا میٹرک بمعہ سائنس
ب-ایک سال لیبارٹری میں کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو
ج-محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہے

کوٹہآسامیوں کی تعدادتنخواہ کا بنیادی سکیلآسامی کا نام
بلوچستان24سی ایم ڈی (ڈرائیور 

تعلیمی قابلیت
ا-پرائمری۔           ب-ڈرائیونگ لائسنس کا حامل ہو اور عملی طور پر ایچ ٹی وی گاڑی چلانا جانتا ہوں      ج-ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر اور ایچ ٹی وی لائسنس ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی

کوٹہآسامیوں کی تعدادتنخواہ کا بنیادی سکیلآسامی کا نام
بلوچستان23فٹر

 
تعلیمی قابلیت
ا-پرائمری۔     ب-دو سال بطور فیٹر کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔      -ج محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔     د-ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی

 
کوٹہآسامیوں کی تعداد تنخواہ کا بنیادی سکیل اسامی کا نام 
بلوچستان 13ٹیلر 
 
تعلیمی قابلیت 
ا-پرائمری۔     ب-تین سال بطور ٹیلر کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں۔         ج-محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔         د-ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی۔ 
کوٹہ آسامیوں کی تعداد تنخواہ کا بنیادی سکیل -آسامی کا نام
بلوچستان  13مستری

تعلیمی قابلیت 
پرائمری   ب- دو سال بطور مستری کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں      ج-محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا 
     د-ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی   ۔ ۔ 
کوٹہ آسامیوں کی تعداد تنخواہ کا بنیادی سکیل آسامی کا نام 
بلوچستان 32فائر مین 

تعلیمی قابلیت 

ا-پرائمری پاس ہو   ب-محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا    

کوئٹہ آسامیوں کی تعداد تنخواہ کا بنیادی سکیل آسامی کا نام 
بلوچستان 1سرچر 

تعلیمی قابلیت 

ا-پرائمری پاس ہو  ب- محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا 

کوٹہ آسامیوں کی تعداد تنخواہ کا بنیادی سکیل اسامی کا نام 
بلوچستان  2  1 سینٹری ورکر کا خاکروب) 


تعلیمی قابلیت 

پرائمری پاس ہو   . ب-چھ ماہ بطور خاکروب کا کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں   .  .ج-محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا  
کوٹہ آسامیوں کی تعداد تنخواہ کا بنیادی سکیل اسامی کا نام 
بلوچستان 71یو ایس ایم

تعلیمی قابلیت 
پرائمری   . ب-جسمانی طور پر صحت مند ہو   .  . ج-محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا 

تنخواہ کے بنیادی سکیل پانچ اور اس سے اوپر والے امیدواردرخواست کے ساتھ تین سو روپے کا پوسٹل آرڈر ناقابل  واپسی  بنام کمانڈنٹ آرڈننس ڈپو کوئٹہ کینٹ لگانا ضروری ہوگا جو تین ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو اور درخواست کی اوپر پوسٹل آرڈر نمبر اور تاریخ لازمی لکھیں  پوسٹل آرڈر نہ ہونے یا ڈاکخانے سے کیش نہ ہونے کی  صورت کے  میں درخواست مسترد کر دی جائے گی 

بلوچستان اور سندھ ہی کے امیدواروں کے لیے عمر کی حد 33 سال ہے اور باقی آسامیوں کے لئے 30 سال ہے تاہم عمر کی بالائی حد میں رعایت گورنمنٹ کے مروجہ قوانین کے مطابق دی جائے گی 

خواتین اور معذور افراد کے لیے کوٹہ گورنمنٹ کے مروجہ قوانین کے مطابق مختص ہے 

ڈپوکے عارضی  ملازمین کو ترجیح دی جائے گی بشرئطہ اور مندرجہ بالا شرائط پر پورا اترتے ہوئے تنخواہ کے بنیادی سکیل ایک سے دو کی آسامیوں پر  درخواست وہند گان ہے کہ ان کی عارضی اسامیوں پر بھرتی کیا جائے گا 

پہلے سرکاری ملازمین پروپر چینل اپلائی کریں اور این او سی کی کاپی درخواست کے ساتھ منسلک کریں 

ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے جانے کا کوئی خرچہ نہیں دیا جائے گا امیدوار اپنی رہائش گاہ خود ذمہ دار ہوگا 

درخواست میں اپنا مکمل پتہ اور موبائل فون نمبر ضرور لکھیں تاکہ آپ سے رابطہ کیا جاسکے فون بند اور ایڈریس غلط ہونے کی صورت میں ذمہ داری امیدوار پر ہوگی نا مکمل درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا 

ایک امیدوار بیک وقت صرف ایک آسامی کے لیے درخواست دینے کا اہل ہے ایک سے زیادہ درخواستیں دینے کی صورت میں دونوں درخواست مسترد کر دی جائیں گی 

کمانڈنٹ آرڈنینس  ڈپو کوئٹہ کینٹ 
The following posts are vacant in Ordnance Dave Quetta Cantt.




آسامیاں خالی ہیں

مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے صرف پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں ہے
تعداد آسامیتعلیمی  قابلیت نام  آسامی اور پے سکیل کوٹہ
1مکینیکل انجینئرنگ میں تین سالہ پوسٹ میٹرک ڈپلومہ specialization
in Mechanical Draughtsmanship
Drafting & Designing
ڈرافٹسمین  وہیکل
) BPS-11)
پنجاب 1

1انٹرمیڈیٹ مع ٹائپنگ اسپیڈ 30 الفاظ فی منٹ (کمپیوٹر کا تجربہ قابل ترجیح)
بھرتی کے بعد نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی NITB تین ہفتے کا ابتدائی آئی ٹی ٹریننگ   دوران آزمائشی مدت پروبیشن پاس کرنا ضروری ہوگا 
اپر ڈویژن کلرک
(BPS-11)
سندھ 1

4میٹرک مع پائپنگ سپیڈ 30 الفاظ پیمنٹ کمپیوٹر پر تجربہ قابل ترجیح جی بھر تی کہ بعد  انفارمیش ٹیکنالوجی بورڈ NITB سے تین ہفتے کا ابتدائی آئی ٹی ٹریننگ کورس
دوران آزمائشی مدت پروبیشن پاس کرنا ضروری ہوگا
لوئر ڈویژن کلرک
(BPS-9)
سندھ آر2
سندھ یو 2

6میٹرکسٹورمین(BPS-5)
مقامی 5
اسلام آباد راولپنڈی  اٹک ہزارہ ڈویژن آزاد جموں کشمیر  گلگت بلتستان کے اضلاع پر مشتمل ہے
مقامی 1
سندھ کے تمام اضلاع  
4پرائمری پاس
ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہوں ہو
 سابقہ فوجی قابلِ ترجیح
ایم ٹی ڈرائیور
(BPS-)
مقامی 4
اسلام آبادبعد راولپنڈی  اٹک ہزارہ ڈویژن آزاد جموں کشمیر ر اور گلگت بلتستان کے اضلاع پر مشتمل ہیں
مقامی 1
سندھ کے تمام اضلاع پر مشتمل ہے
5پرائمرینائب قاصد
(BPS-1)
مقامی 4
اسلام آباد راولپنڈی اٹک ہزارہ ڈویژن آزاد جموں کشمیر گلگت بلوچستان کے تمام اضلاع پر مشتمل ہے 

امیدوار اپنی درخواستیں مجوزہ فارم پر ہمراہ تعلیمی اسناد اس قومی شناختی کارڈ میں سٹیٹ کی تصدیق شدہ نقول اور ایک عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر جمع کرائیں 

 عمر کی حد 18 سے 30 سال ہی فاٹا گلگت بلتستان آزاد جموں کشمیر سندھ سے تعلق رکھنے والوں کی صورت میں عمر کی حد میں تین سال کی رعایت دی جائے گی سب کے لیے عمر کی حد 45 سال ہے

درخواست ہزار مبلغ دس روپے اکاؤنٹ ٹائیٹل (ITD Record cell A/C # 0281000410648 Askari Bank GHQ Branch Rwp )
آن لائن جمع کرائیں اور اصل ڈپوزٹ سلپ درخواست کے ساتھ منسلک کریں

شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو تحریری امتحان اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا کے لیے آنے والے مزدوروں کو ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا

درخواست ملک مجوزہ فارم نام سینئر ریکارڈآ آفیسرآئی ڈی ریکور ریٹ جی ایچ کیو راولپنڈی کو مورخہ 31 اگست 2021 تک وصول ہو نی چاہئیں  لفافہ کے باہر واضح الفاظ میں پوسٹ کا نام درج کریں  مقرر تاریخ کے بعد یا نامکمل درخواستیں زیر غور نہیں آئیں گی محکمہ درخواستوں کو مسترد یا منظور کرنے کا مجاز ہوگا

سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے وساطت سے درخواست ارسال کریں ٹیسٹ اور انٹرویو کراچی لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوں گے
 
درخواست اور دہندہ کو یہ سرٹیفکٹ دینا ہوگا کہ اپنے متعلق فراہم کردہ معلومات بالکل صحیح ہے اور غلط ثابت ہونے کی صورت میں اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی 

ہر ممکنہ امیدوار صرف ایک پوسٹ کے لیے درخواست دے کیونکہ تحریری امتحان اور انٹرویو ایک دن منعقد ہوں گے اس لیے ایک سے زائد درخواست قابل قبول نہیں ہوگی

ٹیسٹ انٹرویو کےوقت اصل اسناد بمعہ فوٹو کاپی   پیش کرنا ہوں گے کامیاب امیدواروں کو پاکستان میں کہیں بھی تعنیات کیے جا سکتے ہیں
 

Post a Comment

0 Comments