حکومت پاکستان
وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی
اسامی برائے سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ لاہور
متروکہ وقف املاک جو ایک خودمختار ادارہ ہے اور وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ماتحت کام کر رہا ہے اس میں سیکرٹری ( بی ایس 19) کی ایک عدد سامی خالی - جس کے لیے پاکستان کے تمام شہری جوکہ مندرجہ ذیل تعلیمی قابلیت اور اہلیت رکھتے ہوں درخواست دینے کے اہل ہیں۔
تعلیمی قابلیت
بزنس ایڈمنسٹریشن پبلک ایڈمنسٹریشن یا سوشل سائنس سے متعلق ڈسپلن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی کی طرف سے تسلیم شدہ سیکنڈ کلاس ماسٹر ڈگری یا اس کے مساوی بشمول شعبے میں پانچ سال کا تجزیہ
ایچ ای سی کی طرف سے تسلیم شدہ غیر ملکی یا مقامی یونیورسٹی سے قانون میں بچیلر ڈگری بشمول بزنس ایڈمنسٹریشن پبلک ایڈمنسٹریشن اثاثہ جات کے انتظامی قانون میں ترجیحی طور پر پانچ سال کا تجربہ صبح
پانچ سال کے متعلق تجربے میں سے امیدوار کے پاس کمپنی سیکرٹری منیجمنٹ کی سطح کا تین سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے اہلیت میں کوئی بھی شخص کے طور پر تقرری کا اہل ہو گا اگر وہ پاکستان کا شہری ہو
ہ قانون کی عدالت کے ذریعے قرض کی ادائیگی کے سلسلے میں نادہندہ قرار دیا گیا ہو۔
ہ قانون کی عدالت کی طرف سے بینک کا نا ہندہ نہ قرار دیا گیا ہو
اخلاقی پستی میں شامل عدالت کی طرف سے سزا نہ سنائی گئی ہو۔
درخواستوں کی وصولی کے لیے مقررہ آخری تاریخ پر پالیس (40) سال سے کم اور ساٹھ (60) سال سے زیادہ کی عمر کا نہ ہو
بے مثال شہرت ،مالی ایمانداری، انصاف پسندلگن اور اخلاقی اقدار کا حامل ہو
وہ خود یا اسکی شریک حیات دوہری شہریت نہ رکھتے ہوں گے
تقرری کے لئے شرائط وضوابط
۔
• سیکرٹری کی تقرری پر فارمنس ایویلیوایشن کمیٹی کی سفارشات پراسٹبلیشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کے مطابق بحوالہ O.M نمبر 10 .R2-95/52/F مورخہ 8.07.1996 کے ذریعے
جاری کردہ مروجہ معیار وشرائط وضوابط پراہلیت کی بنیاد پر کیا جاۓ گا جیسا کہ BPS-19 میں کنٹریکٹ پر تعینات سرکاری ملازمین پر لاگوہوتا ہے۔
اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر جب تک کہ مخصوص وجوہات کی بنا پر توسیع نہ کی گئی ہو یا پینسٹھ (65) سال کی عمر کو پہنچنے پر ، جوبھی پہلے ہو، سیکرٹری فوری طور پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا پابند ہوگا۔
درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار
•اہل امید وار اس اشتہار کی اشاعت کے پندرہ (15) یوم کے اندرشناختی کارڈ ، تمام ڈگر یوں اسناد ،تجربے کے سرٹیفکیٹس کی تصدیق شدہ نقول کیساتھ تفصیلی بائیوڈیٹا منسلک کر کے نیچے دیئے
گئے پتے پر ڈاک کے ذریعے جمع کرائیں۔
•نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
• پرفارمنس ایویلیوایشن کمیٹی کے روبر وانٹرویو کے لیے صرف شارت لسٹڈ امیدواروں کو ہی بلایا جائے گا جو کہ طے شدہ معیار پر پورا اترتے ہوں گے۔
• انٹرویو کے لیے آنے والوں کے لیے کوئی TA/DA واجب الادانہیں ہوگا۔
(نثارحسین ) سیکشن آفیسر (I-ET)
وزارت مذہبی امور و بین الاقوامی مذاہب ہم آہنگی
آٹھویں منزل ،گرین ٹرسٹ ٹاور، بلیوار یاءاسلام آبادفون:051-920545
0 Comments